work 1 110

ہزاروں مشکلات کے بعد آسانیاں آ ہی گئیں پاکستانی خزانہ اربوں ڈالرز سے بھر گیا


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایم ایف کی جانب سے قرضے کی فراہمی کے بعد قومی خزانے میں اربوں ڈالرز کا اضافہ ہو گیا۔ملک کے موجودہ زرمبادلہ ذخائر 17ارب ڈالر جبکہ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 10ارب ڈالر کی حد پھلانگ گئے۔ زرمبادلہ ذخائر میں اضافے سے حکومت پر بیرونی ادائیگیوں کا دباو کافی حد تک کم ہو گیا ہے۔ اس حوالے سے ماہرین اقتصادیات کا کہنا ہے کہ اب حکومت کی ایک واضح سمت

نظر آ رہی ہے۔ گزشتہ کئی روز سے ملک کے زرمبادلہ ذخائر میں کمی نہیں ہوئی، بلکہ اضافہ ہو رہا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ملک کے جاری کھاتوں کا خسارہ تیزی سے کم ہو رہا ہے۔ یہ ملکی معیشت کیلئے ایک بہترین خبر ہے۔ اس باعث آنے والے دنوں میں معیشت سے متعلق معاملات میں بہتری دیکھنے کو ملے گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us