15 12

ہسپتال کی ساتویں منزل سے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی


نئی دہلی (این این آئی) بھارت کے دارالحکومت دلی میں ایک شخص نے کرونا وائرس کے شبہ کی وجہ سے ہسپتال کی ساتویں منزل سے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 35 سالہ بھارتی شخص سڈنی سے سفر کر

کے بھارت آیا تھا جسے ایئر پورٹ حکام نے کرونا وائرس کے شبہ میں دہلی کے ایک ہسپتال میں منتقل کردیا تھا۔ ہسپتال انتظامیہ نے اس شخص کے کرونا وائرس کے ٹیسٹ کیے اور ایئر پورٹ حکام کے کہنے پر اس شخص کو قرنطینہ میں رکھ دیا تھا۔ہسپتال ذرائع کے مطابق بھارتی شخص کو صبح 9 بجے ہسپتال لایا گیا تھا اور جب اس کو قرنطینہ میں رکھا گیا تو اس شخص نے کرونا وائرس کے ڈر سے قرنطینہ وارڈ کا زبردستی دروازہ کھولا اور ہسپتال کی ساتویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔بھارتی پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ ابتدائی تفتیش کے دوران معلوم ہوا ہے کہ اِس شخص کا تعلق بھارت کی ریاست پنجاب سے ہے اور یہ شخص گزشتہ ایک سال سے سڈنی گیا ہوا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us