24 7

ہماری پارلیمنٹ کی ربڑ اسٹمپ سے زیادہ حیثیت نہیں ہوتی حسن نثا ر


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چند ارکان اسمبلی کے سوا تمام اپنی جماعت کے طفیل پارلیمنٹ میں بیٹھے ہوتے ہیں، ان کا رویہ بھی بتاتا ہے کہ یہ انگوٹھاچھاپ قسم کے لوگ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےسینئر صحافی و تجزیہ کار حسن نثا رنے کہا ہے کہ ہماری پارلیمنٹ کی ربڑ اسٹمپ سے زیادہ حیثیت نہیں ہوتی ہے، چند ارکان اسمبلی کے سوا تمام اپنی جماعت کے طفیل پارلیمنٹ میں بیٹھے ہوتے ہیں، ان کا رویہ بھی بتاتا ہے کہ یہ انگوٹھاچھاپ قسم کے لوگ ہیں، بلاول کے تو اپنے نانا سلیکٹڈ کے زمرے میں آتے ہیں،اسکندر مرزا کو خوشامد بھرے خط ریکارڈ پر موجود ہیں، فیلڈ مارشل ایوب خان کو بھٹو ڈیڈی بلایا کرتے تھے۔پروگرام میں موجود سینئر صحافی ارشاد بھٹی کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری ٹھیک کہہ رہے ہیں نواز شریف بھی سلیکٹڈ تھے ، یہ بھی سچ ہے کہ نواز شریف نے پارلیمنٹ کو کبھی اہمیت نہیں دی، نواز شریف دورِ اقتدار میں جتنی دفعہ لندن گئے اس سے کم مرتبہ پارلیمنٹ میں آئے۔جبکہ ایک اور سوالے کے جواب میں ارشاد بھٹی کا کہنا تھا کہ بیرسٹر خالد جاوید خان نے اٹارنی جنرل بننے سے حکومت کو بتادیا تھا کہ وہ جسٹس قاضی فائز عیسی کیس نہیں لڑیں گے، وہ بحیثیت وکیل جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے حق میں رائے میں دے چکے ہیں، خالد جاوید خان اس حق میں تھے کہ جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس نہیں بنتا تھا، یہ بھی سنا جارہا ہے کہ غیر رسمی طورپر انہوں نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے وکیل منیر اے ملک کو مشورے بھی دیئے تھے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us