20 6

ہمیں رات کو لے جاتے ہیں اور کہتے ہیں ڈی آئی جی ملک مبشر کو خوش کرنا ہے ” ،قیدی خاتون


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)جیل میں قید خواتین کے الزامات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل ہو رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ویڈیو میں ایک خاتون قیدی نے محکمہ جیل خانہ جات کے اعلیٰ افسران پر خواتین قیدیوں سے زیادتی جیسے سنگین الزامات عائد کیے ہیں ۔ خاتون نے اپنی شناخت چھپا کر خود کو لاہور

جیل کی قیدی خاتون ظاہر کیا اور کہا ہے کہ جیل خانہ جات میں خواتین قیدیوں کا استحصال کیا جاتا ہے ، خاتون کا کہنا تھا کہ ہمیں اعلی افسران کو خوش کرنے کیلئے استعمال کرنے کیلئے مجبور کیا جاتا ہے ۔ رات کے وقت انہیں ایک جیل سے دوسری جیل منتقل کرنے کی آڑ میں انہیں ڈی آئی جی دفتر پہنچایا جاتا ہے جہاں موجود افسران کو خوش کرنے کیلئے دبائو ڈالا جاتا ہے ، خاتون نے

کہا ہے کہ میرے علاوہ یہاں قید دیگر خواتین کو نکال کر افسران کو خوش کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہےاور ان خواتین کو ڈی آئی جی لاہور ریجن ملک مبشر سمیت دیگر افسران کے پاس بھیجا جاتا ہے۔خاتون نے وزیراعظم عمران خان سے ہونیوالے واقعے پر نوٹس لے کر خواتین کی عزتوں کو محفوظ بنانے کی درخواست کی ہے اور انصاف کا مطالبہ کیا ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us