work 1 95

ہم آپ کے اس ادارے کو اتنی ترقی دیں گے کہ یہ سونا اگلے گا روس نے پاکستان کو ایسی پیشکش کردی جو نہ کبھی چین نے کی تھی نہ سعودی عرب نے پاکستان کی تاریخ ہی بدلنے والی ہے


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے پاکستان کو ملکی تاریخ کی سب سے بڑی پیشکش کر دی ہے۔ پاکستان کے تباہیکے دہانے پر کھڑے ادارے کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنے کےلئے روس میدان میں آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روس نے پاکستان اسٹیل مل کو دوبارہ سے منافع بخش ادارہ بنانے کیلئے مدد کی پیش کش کردی، 70 کی دہائی میں روس ہی

کی مدد سے کراچی میں پاکستان کی سب سے بڑی اسٹیل مل تعمیر کی گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق روس اور پاکستان کے درمیان دہائیوں کی دوریاں تیزی سے ختم ہو رہی ہیں۔روس جہاں پاکستان کو دفاعی شعبے میں تعاون پیش کر رہا ہے، وہیں اب پاکستان کو اقتصادی معاملات میں بھی مدد فراہم کرنے کیلئے تیار ہے۔روس نے پاکستان کے اہم ترین ادارے پاکستان اسٹیل مل کو دوبارہ سے منافع بخش ادارہ بنانے کیلئے مدد کی پیش کش کر دی ہے۔ پاکستان اسٹیل مل اس وقت حکومت کیلئے کھربوں روپے خسارے کا باعث بنی ہوئی ہے، تاہم روس اس ادارے کو حکومت کیلئے منافع بخش ادارہ بنا کر دینے کیلئے تیار ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us