31 1

ہم اپنے شکار کا انتظار کر رہے تھے ، عابد علی کو موٹروے پر گاڑی کھڑی نظر آئی اشارے جل بجھ رہے تھے ، پھر عابدنے ۔۔تہلکہ خیزانکشاف


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد علی کو پولیس تاحال گرفتار کرنے میں ناکام ہے ۔ پولیس نے اس گرفتار ساتھیوں اور رشتہ داروں کی معلومات کے ذریعے ملزم پکڑنے کی کوشش کی لیکن ابھی تک کوئی کامیابی نہیں مل سکی ۔دی انڈپینڈیٹ کی رپورٹ میں پولیس افسر نے بتایا کہ کہ 7ستمبر کو عابد نے شفقت کو فون کیا اور کہا کہ میر ی طرف آئو گپ شپ کریں ۔ یہ لفظ وہ

منصوبے کیلئے کوڈ ورڈ استعمال کرتے تھے ۔ شفقت اسی شام شیخوپورہ پہنا، دونوں نے رات اور اگلا دن عابد کے گر گزارا پھر گجرپورہ آگئے ۔ ددوران تفتیش شفقت نے بتایا کہ اس روز ان کا منصوبہ یہ تھا کہ وہ موٹروے کے نیچے واقع انڈر پاس سے گزرنے والے راہگیروں کو لوٹیں گے ۔ وہ اپنے شکار کا انتظار کر رہے تھے ۔ عابد موٹروے پر گیا اور گاڑی کی کھڑکی ساے اندر باہر کا جائزہ لیا اور واپس آکر شفقت کو بتایا کہ ایک اکیلی خاتون گاڑی میں بیٹھی ہے جس کے بعد یہ واقعہ رونما ہوا ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu