work 1 157

ہندو انتہا پسند جماعت شیو سینا نے بی جے پی کو الیکشن میں مخالفت کی دھمکی دے ڈالی انتہائی تشویشناک وجہ سامنے آگئی


ممبئی(آئی این پی ) بھارتی انتہا پسند تنظیم شیوسینا نے بی جے پی کو دھمکی دی ہے کہ رام مندر کی تعمیر شروع نہ کرنے پر آئندہ انتخابات میں بی جے پی کی بھرپور مخالفت کی جائے گی، بی جے پی اپنا وعدہ یاد کرے اور نبھائے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شیو سینا نے اپنے اخبار سامنا کے اداریہ کے ذریعے بی جے پی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ اگر رام مندرکی تعمیر کاکام جلد شروع نہیں ہوا توآئندہ عام انتخابات

میں بی جے پی کو شکست کا سامنا کرنا پڑیگا۔ اداریے میں یہ بھی تحریر کیاگیاکہ بابری مسجد کو شیوسینا کے کارکنوں نے گرایا اوراس وقت بالا صاحب ٹھاکرے نے اس کی ذمہ داری بھی قبول کی تھی۔ اب جب بی جے پی مرکز میں برسراقتدار ہے تو رام مندر کی تعمیرمیں تاخیر کیوں ؟۔ سامنا میں کہا گیا ہے کہ بی جے پی نے اقتدارمیں آنے سے قبل مندرکی تعمیر کا وعدہ کیاگیاتھا لیکن اب وہ اسے بھول گئی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us