37 3

ہوائی سفر کرنے والے افراد کیلئے اہم خبر، ہوائی ٹکٹ کتنے فیصد مہنگا ہو گا؟


جدہ (آن لائن)سعودی ٹریولنگ سوسائٹی کے ایگزیکٹیو چیئرمین بدر المالکی نے کہا ہے کہ ایئر ٹکٹ 30 سے 40 فیصد تک مہنگے ہوں گے۔انہو ں نے کہا کہ اس کی بڑی وجہ کوررونا کے باعث ہوائی جہازوں کی تقریبا 50 فیصد نشستیں خالی رکھنا ہوں گی۔ دو مسافروں کے درمیان ایک نشست خالی رکھی جائے گی۔ بدر المالکی کا کہنا تھا کہ کورونا وبا سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات ختم ہونے پر فضائی ٹکٹوں کے نرخ بتدریج معمول پر آجائیں گے۔ سعودی ٹریولنگ سوسائٹی کے ایگزیکٹیو چیئرمین نے ک

ہا کہ فضائی ٹکٹوں کے نرخ طلب اور رسد کے اصول سے طےہوتے ہیں۔ اگر سفر کرنے والوں کی تعداد کم ہوئی تو ایسی صورت میں نرخوں میں اضافہ معمولی ہوگا۔ اس سوال پر کہ کورونا وبا کی وجہ سے فضائی کمپنیوں اور ٹریولنگ ایجنسیوں کوخسارہ پورا کرنے میں کتنا وقت لگے گا؟ المالکی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس میں دو سے 3 برس لگیں گے۔ بیشتر ملکوں میں خسارے کی تلافی کا دار ومدار سبسڈی پر ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us