1

یادیو کے معاملے پر (ن) لیگ کی وہ کون سی غلطی تھی


اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہاہے کہ کلبھوشن کے کیس میں عالمی عدالت انصاف میں جانا غلطی تھی،ن لیگ والے بتائیں وہ کلبھوشن کیس میں عالمی عدالت انصاف کیوں گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ ن لیگ نے عالمی عدالت انصاف کو خط لکھاتھا،ن لیگ نے عالمی عدالت انصاف کادائرہ اختیار تسلیم کیاتھا، ہم پوچھ رہے ہیں ن لیگ نے کیوں عالمی عدالت انصاف کادائرہ اختیار تسلیم کیا ؟۔شیریں مزاری کی تقریر کے دوران اپوزیشن نے شور شراباکیا،وفاقی

وزیر انسانی حقوق نے کہاکہ کلبھوشن کیس میں عالمی عدالت انصاف کا دائرہ کار کو تسلیم نہیں کیا جانا چاہیے تھا،انھوں نے ہمارے سر پر مصیبت ڈال دی۔ کلبھوشن کے کیس میں عالمی عدالت انصاف میں جانا غلطی تھی، آئی سی جے میں ایک کوئی ملک نہیں حصہ لیتا تو کیس نہیں سنا جاتا، ماضی کی حکومت کی کوتاہی سے آئی سی جے کے فیصلے پھنس گئے ہیں۔دوسری جانب ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہے کہ عالمی عدالت انصاف کے 17جولائی فیصلے پرعملدرآمد کیلئے پرعزم ہیں،کلبھوشن کی والدسے ملاقات کی پیشکش جذبہ خیرسگالی کے تحت کی،پاکستان نے 2 بارکلبھوشن یادیو کوقونصلررسائی فراہم کی،بھارت کوکلبھوشن تک تیسری قونصلررسائی کی پیشکش کرچکے ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کاکہنا ہے کہ نظرثانی پٹیشن کیلئے وفاق نے کلبھوشن کیلئے وکیل فراہمی کی درخواست کی،بھارت نے تیسری قونصلر رسائی کی پیشکش کاجواب نہیں دیا۔رجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نومنتخب صدرکادورہ متوقع ہے،حتمی تفصیلات کے بعدمزیدمعلومات فراہم کی جائیں گی،عبداللہ عبداللہ کودورہ پاکستان کیلئے دعوت دی گئی،انہوں نے کہاکہ پاکستان کے امریکااورچین دونوں سے دوستانہ تعلقات ہیں، امریکااورچین کے باہمی مسائل پربات چیت نہیں کرتے،14 جولائی کوافغان فورسزنے افغانستان سے

پاکستان میں گولہ باری کی، پاکستان پالیسی کے طورپرافغان سرحدپرتوپ خانہ اورمارٹرزکااستعمال نہیں کررہا۔انہوں نے کہاکہ دنیابھر سے ڈھائی لاکھ پاکستانیوں کووطن واپس لائے،گلگت بلتستان کے طلباکی چین سے واپسی پرغورجاری ہے،شاہی فرمان کے تحت کئی ہزارپاکستانیوں کورہاکراکرواپس لایاگیا،انہوں نے کہاکہ فلسطین پرمو¿قف اصولی ہے،کوئی تبدیلی نہیں ہوئی،لیبیاکی قومی سالمیت اورخودمختاری کے حامی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu