12 109

یا الله خیر ! ڈالر تو مہنگا ہوہی رہا تھا لیکن یہ ایک ہی دن میں قیمت میں اتنا اضافہ ملک میں مہنگائی کا طوفان آنے والا ہے


کراچی( آن لائن )ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ اور روپے کی قدر میں ایک مرتبہ پھر سے کمی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قیمت میں 70 پیسے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ ایکسچینج کرنسی ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 70 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 142 روپے ہو گئی۔ جبکہ کاروبار

کے دوران انٹربینک میں ڈالرکی قدر140 روپے 79 پیسے ہوگئی۔ واضح رہے کہ رواں ہفتے ڈالر کی قیمت 200 روپے تک ہو جانے کی خبریں بھی گردش کر رہی تھیں جس پر 26 مارچ کو وزارت خزانہ نے وضاحت جاری کی اور بتایا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ قرضے کے حصول کے لیے ڈالر کے ریٹ سے متعلق کوئی معاہدہ نہیں کیا گیا۔ ڈالر سے متعلق کئی خبریں زیر گردش تھیں کہ ملک میں ڈالر کا ریٹ 180 روپے سے 200 روپے تک جانے کا خدشہ ہے۔کہا جا رہا تھا کہ حکومت آئی ایم ایف سے قرضے کے حصول کے لیے ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ کر سکتی ہے۔ ڈالر کی قدر میں 30 فیصد تک مزید اضافہ کیا جا سکتا ہے، جس سے ملک میں مہنگائی کا ایک اور نیا اور خوفناک طوفان آئے گا۔ تاہم ان خبروں کے بعد وزارت خزانہ کی جانب سے باقاعدہ وضاحت جاری کی گئی ۔ جس میں وزارت خزانہ نے واضح کیا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ ڈالر کا کوئی ریٹ طے نہیں کیا جا رہا ہے ۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کیے گئے، بیان میں کہا گیا کہ اس بات کی وضاحت کی جاتی ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ ڈالر کا کوئی ریٹ طے نہیں کیا جا رہا۔ وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف اسٹیٹ بینک کے ساتھ ایکسچینج ریٹ پالیسی پر مذاکرات کرے گا۔ اس حوالے سے تاحال آئی ایم ایف کے ساتھ کسی قسم کا کوئی باقاعدہ معاہدہ نہیں کیا گیا۔ تاہم آج ڈالر کی قیمت میں 70 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 142 روپے تک جا پہنچی۔ جبکہ انٹربینک میں ڈالر کاروبار کے دوران 140 روپے 79 پیسے پر ٹریڈ پو رہا ہے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us