work 1 77

’’یا اللہ اب آپ ہی حفاظت فرمائیں ‘‘ پاکستان میں سیلاب کا شدید خطرہ، انتباہ جاری کر دیا گیا


اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان میں سیلاب کا شدید خطرہ، انتباہ جاری کر دیا گیا ۔۔ فلڈ کمیشن نے حکومت کو پاکستان میں رواں سال سیلاب کے شدید خطرے سے آگاہ کردیا۔پاکستان میں رواں سال سیلاب کا شدید خطرہ، فلڈ کمیشن نے واپڈا کے ریڈارز سسٹم کو بحال کرنے اور محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق حفظاتی

اقدامات کے بارے حکومت کو آگاہ کردیا۔چیئرمین فیڈرل فلڈ کمیشن احمد کمال کی سینیٹ کی آبی وسائل کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ زیادہ برفباری اور بارشوں کے بعد صورتحال کا جائزہ لینے کے لیِے مارچ میں کمیشن کا اجلاس ہوا ہے جس میں اگلے چند ماہ میں متعلقہ اداروں کی تیاری کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیاگیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us