38

یا رسول اللہ ﷺ !ہم صرف آپؐ کے کے حکم کے پابند ہیں


لاہور( نیوز ڈیسک) سابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کچھ عرصہ قبل عمرہ کی ادائیگی کی غرض سے سعودی عرب گئے تھے جہاں پر پاکستانی نے انہیں گھیر لیا اور انکے ساتھ تصاویر بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دیں، پاکستانیوں نے اپنے ہیرو کے ساتھ والہانہ محبت کااظہار کیا، حرم شریف کی حدود ہوں یا

2 7
یہ خبر بھی پڑھیں

روضہ رسول ﷺ ، ہر جگہ پاکستانی انکے گرد جمع ہی رہے اور انکے ساتھ ےتصاویر بناتے رہے۔  آصف غفور کی ایک تصور منظر عام پر آئی جس میں وہ روضہ رسول ﷺ کے سامنے جھالیوں کے سامنے سیلوٹ پیش کرتے دکھائی دیئے، عموماً یہ دیکھا جاتا ہے کہ مسلمان روضہ رسول ﷺ کے سامنے عبادتیں کرتے اور درود و سلام پڑتے دکھائی دیتے ہیں، لیکن اس موقع پر میجر جنرل آصف غفور نے ایک منفرد انداز اپنایا اور اپنے پیارے آقا حضرت محمد ﷺ کے روضہ کے سامنے سیلوٹ مارا، میجر جنرل آصف غفور نے خالصتاً فوجی انداز میں آقا دو جہان ﷺ کی خدمت میں سلام پیش کیا، سیلوٹ کا مطلب یہی ہے کہ جب کوئی فوجی اپنے سینئر کے سامنے پیش ہوتا ہے تو اسکے حکم کا پابند ہوتا ہے اور اپنے ہاتھ کو اپنے ماتھے تک لیجا کر سیلوٹ پیش کرتا ہے۔ دوسری جانب میجر جنرل آصف غفور کے سیلوٹ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد صارفین کا کہنا ہے کہ اس سیلوٹ کا مطلب یہی ہے کہ میجر جنرل آصف غفور نے ثابت کر دیا کہ وہ حضرت محمدﷺ کے حکم کے ماتحت ہیں کیونکہ آقا دو جہان تاریخ کے پہلے اور کامیاب ترین سپہ سالار ہیں کیونکہ آپکی سپہ سالرای میں لڑی گئی ہر جنگ میں مسلمانوں کو اللہ تعالیٰ نے فتح یاب کیا اور اگر غزوہ احد میں شکست ہوئی بھی تو اللہ نے قرآن حکیم میں واضح الفاظ میں فرما دیا ” یہ محض تمہیں سبق سکھانے کے لیے تھا”۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us