nawaz 1

” یا ر یہ سیلفیاں بنانا چھوڑ و مجھے بیٹھنے دو ” نوازشریف کا غصہ قابو سے باہر ہو گیا کھری کھری سنا ڈالیں


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعظم میاں نوازشریف سیلفیاں بنانے والوں پر برس پڑے۔سابق وزیراعظم نواز شریف بغاوت کیس میں لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہوئے۔ اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں اور رہنماؤں کی بڑی تعداد عدالت کے اندر اور باہر موجود تھی۔

رش کی وجہ سے کمرہ عدالت میں بدنظمی دیکھنے میں آئی۔ لیگی کارکنوں کی دھکم پیل سے کمرہ عدالت کے دروازے کے شیشے ٹوٹ گئے جب کہ پولیس اور کارکنوں میں تلخ کلامی بھی ہوئی۔نوازشریف کمرہ عدالت داخل ہوئے تو رش میں پھنس گئے جب کہ حبس کی وجہ سے خاتون وکیل بے ہوش ہوگئی۔ مسلم لیگ (ن) کے وکلا نوازشریف کے ساتھ سیلفیاں بناتے رہے تو نواز شریف سیلیفیاں بنانے والوں پر غصہ میں آگئے۔ نواز شریف نے کہا کہ یار سیلفیاں چھوڑو مجھے بیٹھے کی جگہ دو۔کمرہ عدالت میں وکلا کی بڑی تعداد میں موجودگی کی وجہ سے نوازشریف اور شاہد حاقان کو کمرہ عدالت میں پہنچنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔ تمام کارروائی کے دوران شاہد خاقان عباسی کھڑے رہے جبکہ نواز شریف وکلا کے درمیان پھنس کر بیٹھنے میں کامیاب ہوگئے۔ہائی کورٹ نے نواز شریف، شاہد خاقان عباسی اور سرل المیڈا کو تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیے۔ عدالت نے کیبنٹ ڈویژن سے بھی تفصیلی

جواب طلب کرتے ہوئے درخواست کی سماعت 22 اکتوبر تک ملتوی کردی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us