work 1 101

یا میرے مالک ! میرے ملک کو اسی طرح ترقی دینا الحمد اللہ !پاکستان کی تاریخ کا بہت بڑا پاور پراجیکٹ آج مکمل ہو گیا


اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر توانائی ڈویژن عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ الحمداللہ آج نیلم جہلم پاور پراجیکٹ کا فل لوڈ969 میگاواٹ پر ریجیکشن ٹیسٹ کامیابی سے نیشنل گرڈ پر کیا گیا، پورا سسٹم مکمل نارمل رہا۔جمعرات کو عمر ایو ب خان نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ الحمداللہ جمعرات کی صبح ساڑھے دس بجے

نیلم جہلم پاور پراجیکٹ کا فل لوڈ 969 میگاواٹ پر ریجیکشن ٹیسٹ کامیابی سے نیشنل گرڈ پر کیا گیا، پورا سسٹم مکمل نارمل رہا،یہ ٹیسٹ اس پراجیکٹ کو پوری صلاحیت پر چلانے اور اس کے کمرشل آپریشن کےلئے ضروری تھا



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us