50

یشیاء کی بہترین مارکیٹ۔۔!! پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے اگلے پچھلے سارے ریکارڈ توڑ دیئے،


اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ایشیا کی بہترین مارکیٹ قرار دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک بار پھر ایشیا کی بہترین اسٹاک مارکیٹ کا اعزاز حاصل کر لیا۔نیویارک میں قائم ’ریسرچ فرم مارکیٹ کرنٹس ویلتھ نیٹ‘ کے مطابق 2020 میں ایشیا میں سب سے بہترکارگردگی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی رہی۔عالمی سطح پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج چوتھی بہترین اسٹاک مارکیٹ رہی۔پی ایس ایکس کے سی او ایم ڈی فرخ ایچ خان نے اس حوالے سے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے کورونا کا بہترین انداز میں مقابلہ کیا۔اس کی معیشت دیگر ممالک کے مقابلے میں تیزی سے بحال ہو رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ غیر ملکی خریدار جو پچھلے دو سال سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے خالص فروخت کنندہ تھے ،وہ اگست کے مہینے میں خالص خریدار بن کر ابھرے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ پاکستان قومی صحت اور معاشی انتظام کاری کے تناظر میں کورونا بہترین انداز میں نمٹا ہے۔فوری اور موثر اقدامات کے نتیجے میں ملکی معیشت اور اسٹاک مارکیٹ ٹریک پر آ گئی۔واضح رہے کہ رواں سال پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگردوں کی جانب سے حملہ بھی کیا گیا تھا جسے ن

 

اکام بنا دیا گیا تھا۔ دہشت گرد حملے کے باوجود پاکستان سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کی آمد جاری رہی۔اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں نے کاروبار میں دلچسپی لی ۔مارکیٹس کھلی رہی،دیگر ممالک میں جب اس طرح کے واقعات ہوتے ہیں تو پوری کی پوری مارکیٹ کریش ہو جاتی ہے۔ لیکن اس حملے کے وقت بھی مارکیٹ چلتی رہی۔اور 34 ہزار پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی۔ حملے کے اگلے روز بھی کاروبار کا آغاز اچھے انداز میں ہوا۔اور ایک سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔اتنے بڑے دہشت گردی کے واقعے کے باوجود بھی سرمایہ کاروں کی بڑی تعداد آئی تھی ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کے دوسرے روز سرمایہ کاروں نے وطن سے محبت اور دہشت گردی کے خلاف بھرپور جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹریڈنگ میں بھرپور حصہ لیا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu