6

ینگ وکلاء پر 2 سال کیلئے ووٹ دینے پر پابندی


فیصل آباد (آن لائن )پاکستان بار کونسل نے ملک بھر میں ینگ وکلاء پر دو سال کے لئے ووٹ دینے پر پابندی عائد کردی ۔ ینگ وکلاء نے ووٹ کا حق چھیننے کے فیصلے کو مسترد کردیا‘ آن لائن کے مطابق پاکستان بار کونسل کے سیکرٹری محمد ارشد کی جانب سے جاری ہونے والے مراسلے

میں بتایاگیا کہ رول 175K کی کلاز اے میں تبدیلی کردی گئی جس کے مطابق بار ایسوسی ایشن کا کوئی بھی ینگ وکیل رجسٹرڈ ہونے کے دو سال تک ووٹ کا حق استعمال نہیں کر سکتا جبکہ کسی بھی بار ایسوسی ایشن سے دوسری بار ایسوسی

ایشن میں ٹرانسفر ہونے کے بعد دوبارہ دو سال تک ووٹ کے استعمال کے لئے انتظار کرنا پڑے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
26 1
فائز عیسیٰ کے بعد کون سا جج ٹارگٹ پر ہے ؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف
25 1
فکر نہ کریں ہم عمران خان کو کھا جائیں گے، آصف زرداری
24 2
لیاقت جتوئی کو (ن)لیگ میں شمولیت کا مشورہ ، رفقاء سے مشاورت کے بعد بڑے فیصلے کا امکان
23 2
مولوی صلاح الدین ایوبی کی13 سالہ بچی سے شادی
22 2
پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف
21 2
کتنے حکومتی اراکین نے اپوزیشن سے رابطے کر لیے؟ حکومت ہل کر رہ گئی

تازہ ترین ویڈیو
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی

دلچسپ و عجیب
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us