kkk 3

ینیٹ میں حکومت کو بہت بڑی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ گیا انتہائی حیران کن صورتحال سامنے آگئی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینیٹ کا اجلاس کورم کی نظر ہو گیا ، اجلاس میں متعلقہ وزارء کی عدم موجودگی پر حکومت کو شرمندگی کا سامنا کر نا پڑا جبکہ قائد ایوا ن شبلی فراز نے وزراء کی عدم موجودگی پر معذرت بھی کی ۔بدھ کو سینیٹ کا اجلاس پریذائیڈنگ افسر ستارہ

ایاز کی صدارت میں ہوا ، اجلاس میں وزارء کی کم تعد اد کے موجود ہونے پر حکومت کو شدید شرمندگی کا سامنا کر نا پڑا ، اجلاس کے شروع پر صرف وزیر مملکت خزانہ حماد اظہر ہی ایوان میں موجود تھے ، سینیٹر کلثوم پروین کے توجہ دلائو نوٹس کا جواب دینے کے لئے کوئی بھی ایوان میں موجود نہیں تھا ، جبکہ الیکڑانک کرائمز کی ممانعت کا( ترمیمی)بل 2018 پیش کرنے کے لئے وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی خالد مقبول بھی موجو د نہیں تھے ، جس پر پریذائیڈنگ افسر ستارہ ایاز نے کہا کہ یہ حکومت کی سنجیدگی ہے ، وزراء کہاں ہیں ، حکومت کا اپنا بزنس ہے ، ستارہ ایاز نے لیڈر آف ہائوس شبلی فراز کو کہا کہ آپ جاکر وزراء کو دیکھیں جس پر شبلی فراز ایوان سے باہر چلے گئے ، اس مو قع پر سینیٹر رحمان ملک نے کورم کی نشاندہی کر دی ، پانچ منٹ گھنٹیاں بجانے کے بعد گنتی کرانے پر کورم پورا نکلا جس پر اجلاس کی کاروائی دوبارہ چلائی گئی ، بعد ازاں وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان اور عمر ایوب خان بھی اجلاس میں

آگئے جبکہ قائد ایوان شبلی فراز نے وزراء کی عدم موجودگی پر معذرت بھی کی ،بعد ازاں اجلاس میں دوبارہ کورم کی نشاندہی کر دی گئی ، کورم پورا نہ ہونے پر اجلاس کی کاروائی پیر تک ملتوی کر دی گئی



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us