3

یواے ای کا زائدالمیعاد ریذیڈنسی ویزوں میں توسیع دینے کا اعلان


دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے رواں سال یکم مارچ سے زائدالمیعاد ریذیڈنسی ویزہ میں توسیع دینے کا اعلان کردیا ہے، جن کے ویزوں کی میعاد ختم ہوچکی ہے، وہ تجدید کروا کے بیرون ملک سفر کرسکتے ہیں، ویزوں میں توسیع رواں سال دسمبر تک قابل تصور ہوگی۔ گلف نیوز کے مطابق کورونا وباء کی صورتحال کے باوجود متحدہ عرب امارات کی حکومت نے

ریذیڈنسی ویزوں میں دسمبر2020ء تک توسیع دینے کا فیصلہ کیاہے۔ایسے غیرملکی شہری جن کے ریذیڈنسی ویزوں کی میعاد یکم مارچ سے ختم ہوچکی ہے، اور اب وہ بیرون ملک سفر کرنا چاہتے ہیں، تو ایسے تمام لوگ بغیر کسی جرمانے کے اپنے ویزوں کو تجدید کرواسکتے ہیں، ان کے لیے یواے ای میں ریذیڈنسی ویزوں کے پرمٹ میں بھی توسیع کردی جائے گی۔جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ریذیڈنسی فارن افیئرزکا کہنا ہے کہ اگر ایسے لوگ متحدہ عرب امارات سے کسی دوسرے ملک سفر کرتے ہیں، تو ان کیلئے واپس یواے ای میں آنے کیلئے مشکل پیدا ہوسکتی ہے۔کیونکہ جب یہ لوگ کسی دوسرے ملک میں جائیں گے اور واپسی پر ان کے ویزوں کو

چیک کیا جائے گا تو ان کے ویزے زائد المیعاد تصور کیے جائیں گے۔ جس پر انہیں جہاز میں سوار نہیں ہونے دیا جائے گا۔ اس لیے زائد میعاد ویزے کے حامل لوگ ویزے میں تجدید کروا کے متحدہ عرب امارات میں رہ سکتے ہیں ،لیکن بیرون ملک چھٹیاں گزارنے یا کسی دوسری وجوہات کی بناء پر سفر کریں گے تو ان کو واپسی پر مشکل پیش آسکتی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us