25 5

یورپی یونین نے سوشل میڈیا سے اسلام مخالف مواد ہٹانے کا حکم جاری کر دیا


اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی یونین نے سوشل میڈیا سے اسلام مخالف مواد ہٹانے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آض دنیا وہی کہہ رہی ہے جو وزیر اعظم عمران خان نے دنیا کے سب سے بڑے ایوان یعنی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کھڑے ہوکر کہہ تھی، مغرب کو آئینہ دکھاتے ہوئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اپنے خطاب میں وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اسلام صرف ایک ہے اور وہ ہے حضرت محمد ﷺ کا اسلام، اس کے علاوہ نہ اسلام کی کوئی برانچ ہے اور نہ ہی کوئی گروہ ، اس حوالے سے وزیر اعظم عمران خان کی اسلامو فوبیا کے حوالے سے کوششیں رنگ لانا شروع ہوگئیں اور یوری یونین نے اس حوالے سے بڑا حکم جاری کر دیا ہے، اے آر وائی نیوز کے مطابق یورپی یونین نے احکامات جاری کیے ہیں کہ سوشل میڈیا سے اسلام مخالف مواد کو ہٹا دیا جائے۔ خیال رہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب کے دوران وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اگر کسی اور مذہب کا کوئی ایک بندہ بھی مر جائے تو ہپوری دنیا میں بھونچال آجاتا ہے جبکہ اسلام کے ساتھ ایک امتیازی سلوک کیا جارہا ہے، دنیا میں یہ تعصب پھیلایا جا رہا ہے کہ اسلام کے کئی گروہ ہیں، جبکہ یہ سراسر غلط اور بے بنیاد باتیں ہیں، اسلام وہی ہے جو حضرت محمد ﷺ کے ذریعے دنیا میں آیا، وہ اسلام جو صرف امن کا درس دیتا ہے، جس میں اقللتیوں کے حقوق کا بھی تحفظ کیا جاتا ہے ، اس اسلام کے خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، باقی جو بھی لوگ ہیں جو ان تعلیمات پر عمل نہیں کرتے انکا اسلام کے ساتھ دور دور تک کوئی واسطہ نہیں ہے اور نہ ہی وہ مسلمان کہلانے کے لائق ہیں، اس لیے دنیا کو اب اسلام سے متعلق اپنا ذہہن بدلنا ہوگا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us