work 1 52

یوسف رضا گیلانی کو جو بیرونی ممالک کے سربراہاں سے تحفے ملے وہ انھوںنے کس کے حوالے کر دیے تھے ، سابق وزیراعظم کا حیران کن انکشاف


اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سربراہ مملکت کی جانب سے موصول گفٹ میاں نواز شریف اور آصف علی زرداری کو دیے تھے،مجھے کہا کہ ان گفٹس کی پیمنٹ جعلی اکا ؤ نٹس سے ہو ئی،شاہ محمود قریشی نے صرف میرے بیٹوں کے بارے میں نہیں میرے بارے بھی بات کی اللہ انکو

صبر دے ،مجھے سوالنامہ دیا گیا ہے جسکا جواب دونگا ،نیب نے دوبارہ جلدی بلایا مگر میں نے کہا کہ دو ہفتے کا ٹائم دیں۔سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے نیب پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے جعلی اکا ؤ نٹس کیس میں بلایا گیا تھا، سربراہ مملکت کی جانب سے موصول گفٹ میاں نواز شریف اور آصف علی زرداری کو دیے تھے، گفٹ آگے دینا میرا اختیا تھا مجھے کہا کہ ان گفٹس کی پیمنٹ جعلی اکا ؤ نٹس سے ہو ئی ۔ انہوں نے کہا میں نے جواب دیا کہ کوئی غلط کام نہیں کیا، اپنے اختیار کے مطابق کام کیا،شاہ محمود قریشی نے صرف میرے بیٹوں کے بارے میں نہیں میرے بارے بھی بات کی اللہ انکو صبر دے ۔ انہوں نے کہا تمام کیسز کا معاملہ کورٹ میں جا ئے گا وہاں فیصلہ ہونا ہے اگر عمران کے ہاتھ میں سب کچھ ہوتا تو آپ مجھ سے عمران خان کے اختیار بارے سوال نہ کر تے ۔ سابق وزیر اعظم نے کہا پیپلز پارٹی عوام کی جماعت ہے ہمیشہ جمہورت کی مضبوطی پر یقین رکھتے ہیں ،نابھی نوٹس ملا تو بیل کروائے بغیر پیش ہو گیا۔ انہوں نے کہا بلاول نوجوان قیادت ہیں قوم کو انسے امیدیں ہیں، زدرادی صاحب سینئر قیادت ہیں وہ تجربہ کار ہیں،مجھے سوالنامہ دیا گیا ہے جسکا جواب دونگا ،نیب نے دوبارہ جلدی بلایا مگر میں نے کہا کہ دو ہفتے کا ٹائم دیںگورنمنٹ کتنی آزادی سے کام کر رہی ہے آپ دیکھ رہے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us