1 4

یوسف رضا گیلانی کی ہار کے پیچھے شہباز شریف کا ہاتھ، آصف زرداری کو ناکام کرنے کی وجہ بھی سامنے آگئی


لاہور(نیوز ڈیسک ) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں اس طرح تو متوقع نہیں تھا، جو پچھلی دفعہ حکومت کے ساتھ ہوا اب اپوزیشن کے ساتھ ہوا۔دونوں نے ایک ہی نسخہ استعمال کیا۔اگر یوسف رضا گیلانی جیت جاتے تو ان کا اگلا قدم صدر کے خلاف عدم اعتماد تھا،دوسرا اسپیکر کے خلاف تھا، ہارون الرشید نے انکشاف کیا کہ وزارت عظمیٰ کے امیدوار آصف

علی زرداری خود تھے۔یہ ہار کیوں گئے ہیں، لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ یہ کام شہباز شریف نے دکھایا ، اگر یہ بات ٹھیک ہے کہ اس کام کے پیچھے شہباز شریف ہے تو پھر نواز شریف مزید جارحانہ رویہ اختیار کریں گے۔ن لیگ کے لوگ خود اس طرف مائل تھے کہ ہماری ساری سیاست تو زرداری کے ہاتھ میں چلی گئی جو وزیراعظم بننے کے خواب دیکھتا ہے۔انہوں نے کہا کہ سینیٹ الیکشن

میں پہلا سکینڈل تو یہ آیا کہ پولنگ بوتھ میں کمیرے لگے ہیں، پھر کہا گیا کہ سنجرانی صبح تک سینیٹ میں رہے۔یہ سینیٹ الیکشن ایکٹ کے تحت نہیں ہوئے۔یہ پارلیمانی کارروائی ہے عدالت کچھ نہیں کر سکتی،یہ الیکشن متنازعہ رہے گا۔ہارون الرشید نے مزید کہا کہ اب تو لانگ مارچ کے بغیر پی ڈی ایم زندہ ہی نہیں رہ سکتی۔اب عمران خان اپنی پارٹی والوں سے کہہ رہا ہے کہ

متحرک ہو جاؤ، کیا وہ بلدیاتی الیکشن کے لیے کہہ رہا ہے یا پھر اگر ضرورت پڑی تو جنرل الیکشن ، صرف ایجنڈا نہیں ہونا چاہئیے ،مخالفین کا احتساب بھی کیا جائے۔ن لیگ نے ووٹ کیوں نہیں دئیے کیونکہ سیاست آصف زرداری کے ہاتھ میں جا رہی تھی،مجھے اطلاعات ہیں کہ انہیں اسلام آباد نہیں جانے دیا جائے گا۔کریک ڈاؤن ہو گا اور پٹائی ہو گی۔ان کے لیے حالات سازگار نہیں،انہیں اپنی حکمت عملی پر غور کرنا چاہئیے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us