17 17

یوفون’کا پاکستان بھر میں لاک ڈاؤن کے پیش نظر صارفین کے لیے واٹس ایپ سروس مفت فراہم کرنے کا اعلان


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹیلی کام کمپنی ‘یوفون’ نے پاکستان بھر میں لاک ڈاؤن کے پیش نظر صارفین کے لیے واٹس ایپ سروس مفت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کمپنی نے لکھا کہ ‘ان مشکل حالات میں صارفین کو واٹس ایپ مفت فراہم کیا جارہا ہے تاکہ لوگ اپنے پیاروں سے رابطے میں رہ سکیں’۔یہ سہولت پاکستان بھر کے پری پیڈ صارفین کے لیے ہوگی۔اس مقصد کے لیے *987# ڈائل کرکے آفر کو سبسکرائب کرکے مفت واٹس ایپ استعمال کریں جس میں ویڈیو اور وائس کالز بھی شامل ہیں۔واٹس ایپ کے ساتھ ساتھ یوفون کی جانب سے صارفین کے لیے آن لائن سروسز بھی

متعارف کرائی گئی ہیں۔صارفین ‘مائی یوفون’ ایپ کے ذریعے بیلنس ری چارج کرسکتے ہیں یا یوفون کی سائٹ پر جاکر بھی ایسا کیا جاسکتا ہے۔ضلع گجرات میں کورونا وائرس سے متاثرہ شخص نے مبینہ طور پر دیگر 27 افراد کو متاثر کردیا۔مذکورہ واقعہ کووڈ 19 کے تصدیق شدہ مریضوں کے ساتھ غفلت برتنے اور صوبے میں مقامی منتقلی میں اضافے کا ایک اور واقعہ ہے۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسی طرح کے ایک اور واقعے نے لاہور کے شیخ زاید ہسپتال کے گائنی وارڈ کے ڈاکٹرز میں اس وقت افراتفری پھیلادی تھی جب سی سیکشن میں ایک حاملہ خاتون میں کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا، جس کے بعد ڈاکٹرز نے کام روک دیا۔یہی نہیں بلکہ ہسپتال میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈکس کے درمیان صورتحال اس وقت مزید اضطراب کا شکار ہوگئی جب انہیں یہ معلوم ہوا کہ خاتون کا شوہر جو اس کے ساتھ تھا وہ بھی کورونا وائرس کا مریض ہے اور یہ کہ ایک اور مشتبہ مریض جو 5 روز سے ہسپتال میں زیر علاج تھا اس کی ٹیسٹ رپورٹس ظاہر کرتی ہیں کہ وہ بھی وائرس سے متاثر ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us