10 13

یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی اور آئل کی قیمت میں اضافہ کا نوٹیفیکیشن بھی جاری


اسلام آباد (صباح نیوز،مانیٹرنگ ڈیسک)یوٹیلیٹی اسٹور پر گھی اور تیل کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ گھی کی فی کلو قیمت میں 39روپے جبکہ تیل کی فی لیٹر قیمت میں 27روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی اور

آئل کی قیمت میں اضافہ کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق بھی فوری طور پر کر دیا گیا ہے۔قیمتوں میں اضافے کے بعد برانڈڈ گھی فی کلو 200روپے سے بڑھ کر239کا جب کہ تیل 214سے بڑھ کر 241 روپے لیٹر تک کا ہوگیا ہے۔واضح رہے کہ ملک بھرمیں کرونا کی وجہ سے عوام نے راشن اکٹھا کرنا شروع کردیا لیکن موجودہ اقدام سے مشکلات میں اضافہ ہوگا، ہو نا تو یہ چاہئے تھا کہ حکومت اشیا خوردونوش کی قیمتیں کم کرتی لیکن الٹا اضافہ ان کی ترجیحات کی عکاسی کرتا ہے ، عوام نے حکومت سے ریلیف دینا کا مطالبہ کیا ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us