work 1 274

” یو ٹرن والے بیان سے میرا مطلب یہ تھا کہ ۔۔” عمران خان کی ایسی وضاحت کہ تحریک انصاف نے بھی سکھ کا سانس لے لیا


دبئی(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے اپنے ’’یوٹرنز‘‘ کی وضاحت میں ٹوئٹر پر ایک اور پیغام جاری کردیا، حیرت انگیز وجہ بتادی،وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقاصد کے حصول کے لیے یوٹرن لینا عظیم قیادت کی پہچان ہوتی ہے۔اتوار کو اپنے ٹوئٹر بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ مقاصد کے حصول کیلئے یوٹرن لینا عظیم قیادت کی پہنچا ہےجبکہ

ناجائز طریقے سے حاصل رقم کو بچانے کے لیے جھوٹ بولنا بے ایمان کی پہچان ہے۔دریں اثناء وزیراعظم عمران خان نے ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید سے ملاقات کر کے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا، عمران خان کا ائیرپورٹ پر عرب امارات کے وزیرمملکت جابر بن سلطان نے پرتپاک استقبال کیا،صدارتی محل پہنچنے پر انھیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان، ولی عہد ابوظہبی شیخ محمد بن زید کی دعوت پر ابوظہبی پہنچے جہاں پر عرب امارات کے وزیر مملکت سلطان بن جابر نے ائیر پورٹ پر وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا، بعد ازاں ایوان صدر پہنچے پر ان کو گارڈ ا?ف ا?نر بھی پیش کیا گیا. ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید بن سلطان النہیان نے صدارتی محل ا?مد پر ان کو خوش ا?مدید کہا۔ دونوں رہنماوں نے ملاقات میں باہبی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی۔ اس موقع پر ا?رمی چیف قمر جاوید باجوہ، وزیر خارجہ شاہ محمود، وزیر خزانہ اسدعمر، وزیر توانائی، وزیر پٹرولیم، مشیر برائے تجارت بھی وزیر اعظم کے ہمراہ تھے۔ وزیراعظم عمران خان نے ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید سے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے ابو ظہبی کے ولی عہد سے تجارت کے فروغ، دوطرفہ تعلقات میں اضافے، علاقائی اور عالمی امور سمیت دیگر معاملات پر گفتگو کی۔ وزیراعظم کے دورہ متحدہ عرب امارات کو اہم قرار دیا جا رہا ہے اور پاکستان کو ادھار تیل سمیت پیکج ملنے کا بھی امکان ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us