america

یہی تو تھے جنھوں نے القاعدہ کی کمر توڑ ڈالی اور امریکہ نے پاک فوج کی تعریف کر ڈالی واشنگٹن سے بڑا بیان جاری ہو گیا


واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ نے دہشتگردی سے متعلق رپورٹ میں کہا ہے کہ القاعدہ کی کمر توڑنے میں پاکستانی فورسزکا بہت بڑا کردار رہاہے،پاکستان میں دہشت گردی2014کے مقابلے میں انتہائی کم ہے،پاک افغان تعلقات میں مزید بہتری کی

گنجائش مو جود ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے دہشتگردی سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ جنوبی ایشیامیں القاعدہ کیخلاف افغان اورپاکستانی فورسز برسرپیکار ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری دوہزار سترہ دہشتگردی کی رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیا میں پاکستان اور افغان فورسز القاعدہ کے خلاف لڑ رہی ہیں۔ پاک فوج کے آپریشنز نے قبائلی علاقوں میں القاعدہ کی طاقت کو مزید کم کیا ہے۔ پاکستان میں دہشتگردی کا تناسب دو ہزار چودہ کے مقابلے میں بہت کم رہا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی حکومت نیافغان حکومت اور طالبان کی سیاسی مفاہمت کی کوششیں بھی کی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us