35 6

یہ وائرس ختم نہیں ہوگا، محققین


کراچی (ویب ڈیسک) دنیا کی بہترین یونیورسٹی ’’ایم آئی ٹی‘‘ کے سائنسدانوں کے ابتدائی تجزیوں سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ موسم گرما کے دوران درجہ حرارت میں اضافے سے کورونا وائرس کے پھیلنے کی رفتار کو سست تو کر سکتا ہے لیکن یہ وائرس ختم نہیں ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، محققین نے بتایا ہے

کہ کورونا وائرس کے پھیلنے کے زیادہ تر کیسز ایسے علاقوں میں سامنے آئے ہیں جہاں درجہ حرارت 3؍ سے 17؍ ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہا ہے۔ اگرچہ ایسے ممالک میں بھی کورونا وائرس کے کیسز سامنے آئے ہیں جو خط استوا پر یا اس کے قریب ہیں لیکن جن ممالک میں درجہ حرارت اوسطاً 18؍ ڈگری سے تھوڑا زیادہ ہے وہاں ریکارڈ کیے جانے والے کیسز کی تعداد دنیا بھر کے کیسز کی تعداد کے مقابلے میں 6؍ فیصد کم دیکھی گئی ہے۔ ایم آئی ٹی میں کمپیوٹیشنل سائنسدان ڈاکٹر قاسم بخاری کہتے ہیں کہ جن علاقوں میں درجہ حرارت ٹھنڈا ہے وہاں کورونا کے کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں، آپ یورپ میں دیکھ سکتے ہیں، حالانکہ وہاں دنیا کا بہترین ہیلتھ کیئر سسٹم موجود ہے۔ ڈاکٹر بخاری کے مطابق، وائرس کے درجہ حرارت کے ساتھ تعلق کو امریکا کی ریاستوں ایریزونا، فلوریڈا اور ٹیکساس میں دیکھا جا سکتا ہے جہاں وبا پھوٹنے کی رفتار ٹھنڈی ریاستوں جیسا کہ واشنگٹن، نیویارک، کولراڈوکے مقابلے میں بہت کم ہے جبکہ کیلیفورنیا میں پھیلنے کی رفتار ان دونوں پیٹرنز کے مقابلے میں درمیانے درجے کی ہے۔یاد رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے جاں بحقہونے والے افراد کے غسل اور اور تدفین سے متعلق فتویٰ آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پوری دنیا میں تباہی مچانے والے کوروناوائرس کی تباہ کاریوں کا سلسلہ اب پاکستانمیں بھی جاری ہے جس کے بعد ابھی تک اس سے متاثرہ افراد کی تعداد 877 ہو گئی ہے جبکہ 6 افراد کورونا وائرس کا شکار ہو کر ہلاک ہو چکے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us