37

ی ایس ایس ختم ، اب تمام بھرتیاں ایسے ہونگی بڑے حکومتی ادارے کا اہم فیصلہ


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیبنٹ ڈویژن نے ریلوے میں اصلاحات پر مبنی تجاویز وزارت ریلوے کو بھجوا دیں،تجاویز کے مطابق ریلوے آپریشن میں بہتری کیلئے فریٹ، پسنجر اور انفراسٹرکچر کمپنیاں بنائی جائیں گی۔سی ایس ایس کی بجائے تمام افسران کی بھرتی فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کرنے پر غورہورہاہے، ریلوے کی تمام ملازمتوں کو فریز کرکے کنٹریکٹ ملازمت دی جائے جبکہ ایک برس سے زائد خالی اسامیوں کو ختم کرنے کی تجاویز دی گئیں

پنشن بوجھ ختم کرنے کیلئے قبل از وقت گولڈن ہینڈ شیک سکیم متعارف کروائی جائے۔ تجاویز کے مطابق ایک لاکھ 23ہزار چھے سو ستر پنشنر کا بوجھ وفاقی حکومت خود اٹھائے اور پنشن اپنے ذمے لینے کے بعد وفاق سبسڈی ختم کر دے جبکہ مستقبل میں پاکستان پوسٹ کی طرز پر ریلوے پنشن فنڈز بنانے کی تجاویز دی گئی۔

اخراجات میں کمی کیلئے2030 تک الیکٹرک ٹرین منصوبہ بنانے کی تجویز بھی شامل وضوعات:ریلوے میں اصلاحاتبات اسی طرف جا رہی ہے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu