29

ے نظر انکم سپورٹ پروگرام کی سابق چیئر مین نے قومی خزانے کو کتنا نقصان پہنچای


اسلام آباد(نیوز ڈیسک )نیب نے سابق چئیرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام فرزانہ راجہ پر غیر قانونی ٹھیکوں کا الزام عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیاہے کہ فرزانہ راجہ نے قومی خزانے کو 50 کروڑ سے زیادہ کا نقصان پہنچایا ۔نجی ٹی وی ہم نیوز کا کہنا ہے کہ نیب کے مطابق فزانہ راجہ نے 4اشتہاری کمپنیوں کو خلاف قانون ٹھیکے دیئے ، نیب کے الزامات کا جائزہ لینے کے بعد احتساب عدالت نے بے

نظیر انکم سپورٹ پروگرام کرپشن ریفرنس باقاعدہ سماعت کیلیےمقررکرلیا گیا۔ خیال رہے کہ رواں سال مارچ کے اوائل میں ابے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں مبینہ کرپشن کیخلاف ریفرنس اسلام آباد کی احتساب عدالت میں دائر کیاگیا جس میں سابق چیئرمین بینظیر انکم سپورٹ پروگرام فرزانہ راجہ سمیت دیگر 19 ملزمان کو فریق بنایا گیا ۔ریفرنس اسکروٹنی کیلئے رجسٹرار آفس بھجوا دیا گیا ہے، یہ سماعت کیلئے منظور ہونے کے بعداب احتساب عدالت کے جج ریفرنس پر سماعت کرینگے، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والےسرکاری افسران کیخلاف نیب راولپنڈی نے کارروائی آگے بڑھاتے ہوئے پروگرام میں مبینہ کرپشن کیخلاف بتیس

والیم پرمشتمل ریفرنس میں انیس ملزمان کو فریق بنایا گیا ہے۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق دوسری جانب رؤف کلاسرا نے دعویٰ کیا کہ وفاقی کابینہ کے گزشتہ اجلاس میں خواجہ آصف کو پکڑنے کے حوالے سے کافی بحث ہوئی۔ کابینہ میں عمران خان نے کافی غصہ بھی کیا کہ خواجہ آصف کو فکس کیوں نہیں کیا جارہا جس پر بتایا گیا کہ ان کے خلاف دبئی کی حکومت ڈیٹا فراہم نہیں کر رہی اس لیے ان کے خلاف کیس نہیں بن پارہا۔رؤف کلاسرا کے مطابق کابینہ اجلاس میں بتایا گیا کہ خواجہ آصف نے وزیر دفاع ہوتے ہوئے دبئی کی کمپنی کو راز دیے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us