9 18

1.5 ملین افراد کو گھر کی دہلیز پر پنشن فراہم کی جائے گی


لاہور( نیوز ڈیسک) پاکستان پوسٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کی وبا کی پیش نظر 1.5 ملین افراد کو گھر کی دہلیز پر پنشن فراہم کی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان پوسٹ نے ملک بھر کے لوگوں کو ان کی دہلیز پر پنشن کی فراہمی شروع کردی ہے۔ وفاقی وزیر مواصلت مراد سعید نے لوگوں کی سہولت کے لئے ضروری اقدام اٹھایا ہے ۔پاکستان پوسٹ کا مقصد تقریبا 15 لاکھ پنشنرز کو سہولت فراہم کرنا ہے۔ پہلے ہی ملک بھر میں 272000افراد کو تقریبا 1. 13 لاکھ روپے کی فراہمی کی جا چکی ہے ۔”پاکستان پوسٹ نے 15 لاکھ لوگوں کو پنشن کی فراہمی ان کی دہلیز پر شروع کی ہے تاکہ وہ معاشرتی فاصلے اور گھر بیٹھے رہنے کو یقینی بنا کر کورونا وائرس سے بچائیں۔ پاکستان پوسٹل یونین کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 3 دن میں پی کے آر 3.1 بلین 20000پنشنرز کو ادائیگی کی گئی۔وزیر مواصلات مراد سعید نے لوگوں کی سہولت کے لئے انتھک محنت کرنے پر پاکستان پوسٹ کے ملازمین کی تعریف کی۔مراد سعید کا کہنا ہے کہ ، “یہ ایک بہت بڑا کام تھا اور ان لوگوں کی مدد کے بغیر ممکن نہیں تھا۔”



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us