1 7

10امیر ترین پاکستانیوں کی فہرست منظر عام پر آگئی


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی 10 امیر ترین شخصیات کی تازہ ترین فہرست جاری ،فہرست کے مطابق کئی پاکستانی شخصیات اربوں ڈالرز کی مالک ہیں۔ سامنے آنے والی نئی فہرست میں پاکستان کے10 امیر ترین افراد میں شاہد خان گزشتہ سال کی طرح اب بھی امیر ترین پاکستانی قرار پائے ہیں۔ امریکہ میں مقیم امریکی نژاد پاکستانی کاروباری شخصیت شاہد خان کی دولت تقریبا ً8 ارب ڈالر ہے۔ شاہد خان کئی دہائیوں سے امریکا میں مقیم ہیں تاہم انہیں آج بھی اپنی پاکستانی شناخت پر فخر ہے۔شاہد خان فوربز دنیا کے 400 امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل واحد پاکستانی ہیں۔ امیر ترین پاکستانیوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت بیسٹ وے گروپ اور یو بی ایل کے مالک انور پرویز ہیں، جن کی کل دولت 4.6 ارب ڈالرز ہے۔فہرست میں تیسرے نمبر پر ہاشو گروپ آف کمپنیز کے مالک صدرالدین ہاشوانی ہیں جن کی کل دولت 3.4 ارب ڈالرز

ہے۔چوتھے نمبر پر میاں منشا ہیں جن کی دولت کا اندازہ 2.7 ارب ڈالرز ہے۔ سابق صدر آصف زرداری کی دولت کا اندازہ 1.8 ارب ڈالر ہے۔سابق وزیراعظم نواز شریف کی کل دولت 1.8 ارب ڈالر، بحریہ ٹائون کے مالک ملک ریاض کی کل دولت 1.5 ارب ڈالر، شان گروپ کے ناصر شان کی کل دولت 1 ارب ڈالر ، حبیب بینک کے رفیق ایم حبیب کی کل دولت 0.95 ارب ڈالرز اور فہرست میں 10 ویں نمبر پر موجود طاہر سہگل کل دولت 0.90 ارب ڈالرز بتائی گئی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us