1

10 لاکھ روپے 3 فیصد مارک اپ بغیر کسی گارنٹی کے


پشاور(ویب ڈیسک) معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 12اگست کو کامیاب جوان پروگرام کے دوسرے فیز کا افتتاح کریں گے، 10لاکھ پر 3فیصد مارک اپ بغیر کسی گارنٹی کے بزنس کرنے والوں کو دیں گے۔تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی عثمان ڈار نے سرحد چیمبر آف کامرس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 9 اگست ٹائیگرز فورس ڈے ہوگا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے اس سلسلے میں ملاقات ہوئی، 9اگست کو 5 لاکھ درخت خیبر پختونخوامیں نوجوان لگائیں گے۔عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ 10لاکھ درختوں میں سے

کے پی میں 5 لاکھ لگائے جائیں گے، نوجوانوں کی بہتری کے لئے کامیاب جوان پروگرام شروع کیا۔معاون خصوصی نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے 90ہزارنوجوانوں سے اپلائی کیا ہے، 8 سے 10 ہزار جوانوں کو پہلے فیز میں رقم دیں گے ، کامیاب جوان پروگرام 18سے 45 سال کےافراد کے لئے ہے۔ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان 12اگست کو دوسرے فیز کا افتتاح کریں گے ، 10لاکھ پر 3فیصد مارک اپ بغیر کسی گارنٹی کے بزنس کرنے والوں کو دیں گے ، 10 لاکھ سے ایک کروڑتک 4 فیصد مارک اپ رقم دیں گے۔اپوزیشن کے حوالے سے عثمان ڈار نے مزید کہا اپوزیشن تو ہر چیز پر تنقید کرتی ہے، لاک ڈاؤن کرتےتوآج بھارت جیساحال ہوتا، اپوزیشن جومکمل لاک ڈاؤن کاکہتی تھی آج بھارت کاحل دیکھے۔ان کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے بھارت کی معیشت تباہ ہوئی ، سندھ حکومت نےمکمل لاک ڈاؤن کیا تھا، آج دنیا میں

عمران خان کے فیصلوں کو سراہا جارہا ہے۔، لاک ڈاؤن کرتےتوآج بھارت جیساحال ہوتا، اپوزیشن جومکمل لاک ڈاؤن کاکہتی تھی آج بھارت کاحل دیکھے۔ان کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے بھارت کی معیشت تباہ ہوئی ، سندھ حکومت نےمکمل لاک ڈاؤن کیا تھا، آج دنیا میں عمران خان کے فیصلوں کو سراہا جارہا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us