3

1255 پروازیں منسوخ ، اسکول بھی دوبارہ سے بند


بیجنگ (نیوز ڈیسک ) چین کے دارالحکومت میں کورونا کا خطرہ بڑھ گیا، 1200 سے زائد پروازیں منسوخ۔ کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر بیجنگ میں اسکولوں کو بھی دوبارہ بند کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین میں کورونا کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر 1200 سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے دارالخلافہ بیجنگ میں کورونا کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد حکام کی جانب سے 1255 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ یہ فیصلہ بھی کیا گیا ہے کہ اسکولوں کو بھی دوبارہ سے بند کر دیا جائے۔اس سے قبل چین کے دارالحکومت بیجنگ میں کورونا کے نئے کیسز

سامنے آنے کے بعد دوبارہ سفری پابندیاں بھی عائد کردی گئیں۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے دارالحکومت بیجنگ میں شہریوں کے باہر جانے کی پابندی عائد کردی گئی ہے. چینی حکام نے دوبارہ بندشیں لگانے کا فیصلہ گزشتہ چند روز میں سامنے آنے والے 106 کیسز کے بعد کیا ہے اور پابند ایمرجنسی میں تبدیل کردی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق بیجنگ میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر ووہان طرز کا لاک ڈاؤن بھی کیا جاسکتا ہے. بیجنگ کے شمالی مغربی علاقے میں شنگفید ہول سیل مارکیٹ میں نئے کیسز سامنے آئے تھے جہاں روزانہ ہزاروں افراد سبزیاں، فروٹ اور گوشت خر

یدتے ہیں۔ واضح رہے کہ کورونا وائرس پہلی مرتبہ گزشتہ برس دسمبر میں ووہان کی سمندری فوڈز مارکیٹ میں سامنے آیا تھا جس کے بعد پورے شہر کو مکمل طور پر لاک ڈاؤن کیا گیا تھا جبکہ کورونا وائرس سے دنیا بھر میں اب تک 80 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں. بیجنگ میں نئے کیسز کے بعد حکام نے 27 محلقہ علاقوں کو درمیانی خطرے کا باعث قرار دیا ہے جہاں داخل ہونے والے افراد کا درجہ حرارت چیک کیا جائےگا اور رجسٹریشن ہوگی۔ہول سیل مارکیٹ سے جڑے ہوئے علاقے کو ہائی رسک قرار دیا گیا ہے۔ ا



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان
عمران خان نے براڈ شیٹ کے ظفر نامی شخص سے ملاقات کا اعتراف کر لیا
ملازمین
ہزاروں سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
مفتی کفایت اللہ
مفتی کفایت اللہ کے خلاف آ رٹیکل 6 کے تحت مقدمے کے اندراج کا فیصلہ
مولانا فضل الرحمٰن
مولانا فضل الرحمان کی قطر اور دبئی میں جائیدادیں ہونے کا انکشاف
ندیم افضل چن
ندیم افضل چن نے اپنا عہدہ کیوں چھوڑا؟ بالاخر اصل وجہ سامنے آگئی
کشمالہ طارق
واقعی خواجہ آصف نے کشمالہ طارق کو 12 کروڑ دیئے

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu