4

13000 بھارتی فوجی مستعفی، مودی سرکاری کو بڑا دھچکا لگ گیا


اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کے ٹکڑے کرنے کا بھارتی خواب چکنا چور، مودی سرکاری کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ بھارت کے 13ہزار سکھ فوجیوں نے بھارتی فوج سے استعفیٰ دے دیا۔ مستعفی ہونے کے بعد فوجیوں نے سکھوں کی آزادی کے لیے شروع کی جانے والی خالصتان تحریک میں شمولیت اختیار کر لی۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی فوج کے 13ہزار سکھ فوجیوں نے

بھارتی فوج سے استعفیٰ دے کر خالصتان تحریک میں شمولیت اختیار کرلی۔ خالصتان تحریک کے ترجمان گوپال سنگھ چاولہ نے کہا ہے کہ سکھ بھارت سے علیحدہ ریاست کا مطالبہ کرنے والے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے گیارہ ہزار سے 13ہزار

سکھ فوجیوں نے بھارتی فوج سے استعفیٰ دے کر خالصتان تحریک میں شمولیت کے لیے رجسٹریشن کرانا شروع کر دی ہے۔ خالصتان تحریک کے ترجمان گوپال سنگھ کے مطابق بھارت کے زوال اور ٹکڑے ہونے کا وقت شروع ہو چکا ہے۔ خالصتان تحریک مضبوط ہوگئی ہے اورسکھ بھارت سےعلیحدہ وطن خالصتان کا مطالبہ کرنے والے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
26 1
فائز عیسیٰ کے بعد کون سا جج ٹارگٹ پر ہے ؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف
25 1
فکر نہ کریں ہم عمران خان کو کھا جائیں گے، آصف زرداری
24 2
لیاقت جتوئی کو (ن)لیگ میں شمولیت کا مشورہ ، رفقاء سے مشاورت کے بعد بڑے فیصلے کا امکان
23 2
مولوی صلاح الدین ایوبی کی13 سالہ بچی سے شادی
22 2
پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف
21 2
کتنے حکومتی اراکین نے اپوزیشن سے رابطے کر لیے؟ حکومت ہل کر رہ گئی

تازہ ترین ویڈیو
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی

دلچسپ و عجیب
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us