19 2

150 ارب روپے کی تیسری کمپنی بنا لی


نیویارک(ویب ڈیسک) امریکہ میں مقیم ایک پاکستانی نے کامیابی کی ایک ایسی مثال قائم کی ہے جو بہت سوں کے لیے مشعل راہ ہو سکتی ہے۔ afr.com کے مطابق اس پاکستانی کا نام ’ضیاءچشتی ‘ہے جو امریکہ میں پیدا ہوئے اور لڑکپن کا کچھ عرصہ پاکستان میں گزار کر واپس امریکہ جا بسے ۔ اب تک وہ تین کمپنیوں کی بنیاد رکھ چکے ہیں جن کے اثاثے اربوںڈالرز میں ہیں۔ انہوں نے پہلی کمپنی الیگن ٹیکنالوجی قائم کی جس کے اثاثوں کی مالیت آج 20ارب ڈالر ہے۔ ان کی قائم کردہ دوسری

کمپنی ایک پرائیویٹ ایکوئٹی شاپ ہے جس کا نام ’ٹی آر جی‘ ہے۔ اس کے اثاثے اس وقت ایک ارب ڈالر کے لگ بھگ ہیں۔اب انہوں نے ایک ارب ڈالر مالیت کی ایک تیسری کمپنی قائم

کر دی ہے جس کا نام ’افینٹی‘ (Afiniti)ہے۔ رپورٹ کے مطابق ضیاءچشتی کی کمپنیوں کے ڈائریکٹرز، ایڈوائزرز اور بورڈ آف گورنرز میں دنیا کی بے شمار بڑی بڑی شخصیات شامل ہیں۔ ان شخصیات میں سپین کے سابق صدر جوز ازنر، سابق فرانسیسی وزیراعظم فرینکوئس فیلن، سابق امریکی سیکرٹری خزانہ جان سنو، سابق وائٹ ہاؤس چیف آف سٹاف جان سونونو، سابق امریکی ہاؤس میجورٹی لیڈر رچرڈ جیفرڈ اور سابق امریکی ڈپٹی سیکرٹری خزانہ رابرٹ کمیٹ سمیت درجنوں اعلیٰ سیاسی، فوجی اور انتظامی شخصیات شامل ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us