1 33

16تاریخ گزر گئی، عافیہ صدیقی واپس کیوں نہیں آئی


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ فوزیہ صدیقی نے اپنی بہن کے رہا نہ ہونے پر شدید مایوسی کا اظہار کر دیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہر بار عافیہ صدیقی کی رہائی کی امید آتی اور پھر چلی جاتی ہے۔ صرف عافیہ ہی کیوں۔ 16مارچ کو عافیہ صدیقی وطن واپس کیوں نہیں آئی۔ یہ بات عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر

فوزیہ صدیقی نے قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کے اغواء کے 16 سال مکمل ہونے کے موقع پر اسلام آباد پریس کلب پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ 16سال شعبدہ بازی، جعلسازی اور فریب میں گذر گئے مگر مجھے وہ روز اول کی طرح آج بھی یاد ہے۔ہر روز میں اپنے رب سے ایک سوال کرتی ہوں کہ آخر میں ہی کیوں عافیہ ہی کیوں ہم ہی کیوں میں توبہ کرتی ہوں اور دعا کرتی ہوں، صرف اس بات کو سمجھنے کے لئے کہ انسان خواہش کرسکتا ہے لیکن اختیار خدا کوہوتا ہے۔ڈاکٹر فوزیہ نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آخر ایسا کیوں ہوتا ہے کہ جب عافیہ کی وطن واپسی یقینی نظر آتی ہے مگر وہ واپس نہیں آپاتی ہے جیسا کہ 16 مارچ کو ہوا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us