work 1 280

160کلو میٹر کی رفتار سے آتا طوفان سب سے زیادہ آبادی والے صوبے سے آٹکرایا، سینکڑوں افراد ہلاک اور زخمی


بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)منگ ہٹ نامی طوفان فلپائن میں تباہی مچانے کے بعد ہانگ کانگ سے ہوتا ہوا چین کے سب س زیادہ آبادی والے صوبے گوانگ ڈونگ سے ٹکرا گیا ہے۔ جہاں 160 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتارے سے ہوائیں چل رہی ہیں۔ طوفان کے باعث فلپائن میں تیز ہواؤں اور بارشوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ سمیت مختلف حادثات میں 50 سے زائد افراد ہلاک اور250سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔حکام نے شہریوں کو گھروں میں ہی رہنے کی ہدایت کی ہے جب کہ

اشیا و خورو نوش کی دکانوں پر عوام کا رش دیکھنے میں آ رہا ہے۔طوفان کے باعث 550 پروازیں منسوخ اور 200 تاخیر کا شکار ہیں جب کہ پبلک ٹرانسپورٹ بھی مکمل طور پر بند ہے۔چینی صوبے گوانگ ڈانگ میں طوفان کے باعث 25لاکھ افراد بے گھر ہوئے ،48ہزار سے زائد ماہی گیر کشتیوں کو ساحل سمند ر پر واپس بلایا گیا۔29ہزار سے زائد مقامات پر تعمیر کا کام معطل ہوا جبکہ گوانگ ڈانگ میں 640سیاحتی مقامات بند کر دیئے گئے۔ تمام تعلیمی ادارے بھی بند کر دیئے گئے تھے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us