24 15

165روپے میں ملنے والا ڈیٹول کرونا وائرس کی وجہ سے 9لاکھ 85ہزار710روپے میں بکنے لگا


بیجنگ /اسلام آباد (این این آئی)چین سے دنیا بھر میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس کی وجہ سے سب سے پہلے دنیا بھر میں ماسک، ٹوائلٹ پیپر اور سینیٹائزرز کی قلت ہوگئی جبکہ جانب کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد دنیا بھر میں متعدد اسٹورز سے روز مرہ کا سامان جیسے غائب ہی ہو گیا ہے اور شہریوں نے راشن اور روز مرہ کا سامان ذخیرہ کرلیا ہے۔ شہریوں کی جانب سے سب سے زیادہ کھانے پینے کی اشیاء ، صفائی ستھرائی میں استعمال کی جانے والی پروڈکٹس اور وٹامن سی کی سپلمنٹس کا ذخیرہ کیا جارہا ہے،اس تمام تر صورتحال سے بے شمار لوگ فائدہ بھی اٹھا رہے ہیں اور ان ضرورت کی چیزوں کو مہنگے داموں فروخت کر رہے ہیں۔حال ہی میں آن لائن شاپنگ سائٹ ای بے پر ایک عام ڈیٹول 5 ہزار 974 ڈالرز (پاکستانی9 لاکھ 85ہزار710روپے )میں فروخت کیا جارہا ہے،یہ ڈیٹول صارفین عام دنوں میں ایک ڈالر(پاکستانی 165روپے) میں خریدتے ہیں جو کہ اب منافع خور صورتحال سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ہزاروں ڈالرز میں فروخت کر رہے ہیں۔خیال رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 27 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے جب کہ متاثرہ مریضوں کی تعداد ساڑھے 5 لاکھ سے زائد ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us