babri

1990میںبابری مسجد کی شہادت کے واقعے پر کئی ہندو خاندان علاقہ چھوڑ گئے، تب سے آج تک ایک مسلمان وہاں کیا کررہا ہے انتہائی حیران کر دینے والی خبر آگئی


مظفر نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست بہار کے شہر مظفر نگر کے ایک مندر کی دیکھ بھال چھبیس سال سے ایک مسلمان کر رہا ہے۔60سالہ مہربان علی لدھے والا میں بنے اس مندر کی باقاعدگی سے دیکھ بھال کرتا ہے، روزانہ صفائی، جانوروں کی حفاظت، دیوالی پر

رنگ و روغن جیسی تمام ذمہ داریاں مہربان علی خوشی سے نبھاتا ہے۔1990 میں بابری مسجد کے واقعے کے بعد کئی ہندو خاندان علاقہ چھوڑ گئے تھے، مہربان علی کے مطابق انہی خاندانوں میں اس کا دوست جتیندر کمار بھی شامل تھا، جو کہہ گیا تھا کہ وہ ایک دن لوٹ کر آئے گا۔اس دن سے لے کر آج تک مہربان علی مندر کی حفاظت کر رہا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us