9 4

2سالوں کے دوران 9سیکرٹریز تبدیل


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی ہائر ایجوکیشن میں عدم دلچسپی عروج پر پہنچ گئی ، نجی ٹی وی سٹی 42کے مطابق اگست 2018سے ستمبر 2020تک حکومت کو موزوں سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کی

تلاش ہے ، لیکن اب تک انہیں کوئی پسند کا سیکرٹری نہیں مل سکا۔ حکومت نے اب ارم بخاری کو سیکرٹری ہائر ایجوکیشن تعینات کردیا ہے ، پالیسیوں میں عدم تسلسل کے باعث ادارے میںسخت بے چینی پائی جاتی ہے ، یاد رہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے پنجاب میں 5آئی جی پولیس بھی تبدیل ہو چکے ہیں ،پچھلے دنوں انعام غنی چھٹےآئی جی پولیس پنجاب تعینات ہوئے ہیں ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us