2 6

2 اہم ترین ارکان سندھ اسمبلی کی رکنیت معطل


کراچی (ویب ڈیسک ) کتوں کے کاٹنے کے واقعات پر 2 ارکان سندھ اسمبلی کی رکنیت معطل کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے کتوں کے کاٹنے کے واقعات پر رابطہ نہ کرنے پر 2 ارکان سندھ اسمبلی کی رکنیست معطل کردی گئی ، معطل کیے جانے والوں میں سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور اور ایم پی اے گیان چند اسرانی

شامل ہیں۔بتایا گیا ہے کہ سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ میں صوبے میں کتوں کے کاٹنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، دوران سماعت ہی سندھ ہائی کورٹ نے کتوں کے کاٹنے کے واقعات پر رابطہ نہ کرنے پر 2 ارکان سندھ اسمبلی کو معطل کیا گیا ، اس سلسلے میں سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے دونوں ارکان کی معطلی کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے صوبائی الیکشن کمیشن کو دونوں ایم پی ایز کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کردی۔خیال رہے کہ حال ہی میں سندھ ہائیکورٹ نے حکم جاری کیا تھا کہ اگر کسی کو کتے نے کاٹا تو اس کا مقدمہ میونسپل افسر کے خلاف درج ہوگا جب کہ اس علاقے کے ایم پی اے کو بھی معطل کردیا جائے گا ، عدالت نے متعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز

کو کتا مار مہم کی رپورٹ ہر ہفتے پیش کرنے کی ہدایت بھی کر دی ۔ سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ کے جسٹس آفتاب احمد اور جسٹس محمود خان پر مشتمل بینچ نے سکھر کے شہری فہیم احمد کی جانب سے شہر میں آوارہ کتوں کی بہتات کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کی ، اس دوران عدالت میں سکھر ، لاڑکانہ ، جیکب آباد ، بے نظیر آباد ، گھوٹکی ، خیرپور سمیت سندھ کے دیگر اضلاع سے تعلق رکھنے والے میونسپل افسران پیش ہوئے ۔عدالت عالیہ نے سندھ میں کتے کے کاٹنے کے بڑھتے ہوئے

واقعات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے رپورٹ جلد از جلد پیش کرنے کا حکم جاری کیا ، دوران سماعت میونسپل افسران نے اپنے اپنے اضلاع میں کتا مار مہم کے حوالے سے رپورٹ پیش کی جس پر عدالت عالیہ نے عدم اطمینان کا اظہار کیا اور حکم سناتے ہوئے کہا کہ آئندہ جس بھی علاقے میں کتے کے کاٹنے کا واقعہ پیش آیا تو اس کا مقدمہ متعلقہ میونسپل افسر کے خلاف درج کرایا جائے گا جب کہ متعقلہ علاقے کے ایم پی اے کو بھی معطل کردیا جائے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us