2 5

2 نامور کھلاڑیوں پر 8 سال کی پابندی عائد، شائقین دنگ رہ گئے


دبئی(نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے میچ فکسنگ کے الزام میں یو اے ای کے دو کرکٹرز پر 8 سال کی پابندی عائد کردی۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے یو اے ای کے دو کرکٹرز محمد نوید اور شیمن انور کو 8 سال کے لیے معطل کردیا، دونوں کھلاڑی ٹی

ٹوینٹی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں آئی سی سی اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے تھے۔کرکٹر نوید اور شیمن انور کو اکتوبر 2019 میں مشکوک سرگرمیوں کے باعث معطل کیا گیا تھا۔آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے جنرل منیجر ایلکس مارشل کا کہنا ہے کہ

محمد نوید اور شیمن انور نے یو اے ای کی نمائندگی کی تھی۔انہوں نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ آزاد ٹریبنول نے دونوں کھلاڑیوں پر پابندی عائد کی، یہ کسی بھی کرکٹر کے لیے ایک پیغام ہے جو غلط راستہ اختیار کرنے کی سوچے گا اسے سزا ملے گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us