2 ٹیمیں ملک ریاض کے گھر چھاپے کے لیے تیار


لاہو ر (نیوز ڈیسک ) معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا عظمی خان کیس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کہ تنقید کی جا رہی ہے کہ میڈیا پر طاقتور لوگوں کی بات نہیں کی جا رہی۔اور اس پر ہمیں طعنے بھی مل رہے ہیں کہ آپ طاقتور لوگوں کے حوالے سے کوئی بات نہیںکرتے۔خاص طور پر

جب ملک ریاض کا نام آئے تو تمام لوگ ڈر جاتے ہیں۔عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ پچھلے دنوں میں دو واقعات ہوئے ایک ملک ریاض کی بیٹیوں پر مقدمہ درج ہوا اور دوسرا شہباز شریف کی گرفتاری کے حوالے سے ہے۔نیب نے شہباز شریف کو اطلاع دی اور جس نے انہیں بچایا وہ افسر ابھی تک اپنی سیٹ پر براجمان ہے۔عارف حمید بھٹی نے مزید کہا کہ جب ملک ریاض کی بیٹیوں پر مقدمہ درج ہوا تو پہلے تو مقدمہ دو تین دن کی تاخیر سے درج کرایا گیا۔مقدمے کا اندراج ہو گیا لیکن اس میں دفعات نہیں لگی۔ڈی آئی جی انویسٹیگیشن نے مقدمے کے اندراج کے

بعد قانونی تقاضوں کے مطابق یقینا ملزمان کے گھر چھاپہ مارنا تھا۔ملزمان کے گھر چھاپہ مارنے کے لیے دو بڑی ٹیمیں تشکیل دی گئیں۔ابھی چھاپہ مار ٹیمیں ملک ریاض کے گھر نہیں پہنچی تھی کہ پنجاب کی اہم شخصیت نے مداخلت کی۔جس کے بعد وہ ٹیمیں گھروں پر ریڈ کرنے نہیں گئی بلکہ واپس آگئیں۔عارف حمید بھٹی نے مزید کہا کہ پنجاب کی اہم ترین شخصیت پنجاب کو تباہ کر رہی ہے۔واضح رہے کہ اداکارہ عظمیٰ خان تشدد کیس کے عینی شاہد میاں داؤد ایڈووکیٹ نے اردوپوائنٹ کے لائیو انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا تھا کہ پیر کے روز لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں ملک ریاض اور اداکارہ عظمیٰ خان کی ڈیل ہوئی ۔میاں داؤد ایڈووکیٹ نے بتایا ہے کہ ابتدائی طور پر ملک ریاض نے 4 کروڑ کی آفر کی تھی لیکن اسے منع کر دیا گیا تھا لیکن اب قیمت بڑھنے اور قابل یقین لوگوں کی شمولیت کے بعد ڈیل ہو

گئی ہے۔ ایڈووکیٹ میاں داؤد نے اردوپوائنٹ کی اینکر فرخ شہباز وڑائچ کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ عدالت میں ہما خان نے اپنے بیان میں کہا کہ گلاس نیچے گر کر ٹوٹ گیا تھا اور اسکی وجہ سے انکے پاؤں میں چوٹ لگی، اس سے قبل دونوں بہنیں کہتی رہی تھیں کہ انہیں راڈ سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا لیکن آج اداکارہ اور انکی بہن نے کہا کہ انہوں نے غلط فہمی کی بنیاد پر مقدمہ درج کروایا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us