40 1

21 سب کیمپسز غیر قانونی قرار، داخلہ بالکل نہ لیا جائے،ہائر ایجوکیشن پنجاب نے الرٹ جاری کردیا


اسلام آباد(آن لائن)ہائر ایجوکیشن پنجاب نے نجی جامعات کے سب کیمپسز کے متعلق الرٹ جاری کرتے ہوئے6 نجی جامعات کے 21 سب کیمپسز غیر قانونی قراردیدیا ہے ۔قرشی یونیورسٹی،سپیرئیر،سنٹرل پنجاب اور نیشنل کالج آف بزنس ایڈمنسٹریشن میں داخلے لینے سے روک دیا گیا ہے ۔طلبہ اور والدین کو غیر قانونی سب

کیمپسز میں داخلہ لینے سے منع کردیا گیا،معلومات کے مطابق یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کا بہاولپور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، گجرات، ملتان ، راولپنڈی ، سرگودھا اور سیالکوٹ سب کیمپسز میں داخلے نہ لینے کی ہدایت کی ہے ۔ نیشنل کالج آف بزنس ایڈمنسٹریشن اور اکنامکس کے بہاولپور،گجرات، رحیم یار خان اور سیالکوٹ میں داخلے نہ لینے کی تنبیہ کی گئی ہے ۔سپیرئیر یونیورسٹی کے بہاولپور، فیصل آباد، خان پور اور سرگودھا میں داخلے لینے سے روک دیا گیا،

یونیورسٹی اف لاہور گجرات، پاکپتن اور اسلام آباد کیمپس میں داخلے سے متعلق الرٹ جاری ہو گیا ہے ۔قرشی یونیورسٹی مریدکے سب کیمپس اور ہجویری یونیورسٹی شیخوپورہ سب کیمپس میں بھی داخلے لینے سے روک دیا گیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us