10 8

23 مارچ کو ہونے والی مسلح افواج کی پریڈ کو منسوخ


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائرس سے متعلق وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیا ہے جس میں بہت سے اہم فیصلے کئے گئے ان میں فیصلوں میں ایک تو23 مارچ کو ہونے والی مسلح افواج کی پریڈ کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ملک بھر کے تعلیمی اداروں کو پانچ اپریل تک بند

کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ نے شرکت کی، اجلاس میں دفاع، خارجہ، داخلہ اور قانون کے وزرا بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان شریک ہوئے، جبکہ آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی اس اجلاس میں موجود تھے۔ قومی سلامتی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تمام نجی، سرکاری اسکولز اور یونیورسٹیاں بند رہیں گی، ملک کے تمام مدارس بھی بند رہیں گے۔ 27 مارچ کو صورتحال کاجائزہ لینے کے بعد تعلیمی ادارے کھولنے یا بند رکھنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ یوم پاکستان پر ہونے والی مسلح افواج کی پریڈ بھی منسوخ کر دی گئی ہے، وزیر خارجہ کے مطابق اگلے پندرہ روز کے لئے تمام بارڈرز کو بند کرنا ہو گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us