9

24 گھنٹوں میں صوبہ بھر میں کورونا وائرس سے کوئی موت نہیں ہوئی


لاہور (آن لائن) گزشتہ پانچ ماہ کے بعد کرونا وائرس کے حوالے سے لاہور سمیت پنجاب بھر کے شہریوں کو ایک اچھی خبر موصول ہوئی ہے۔ جس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت صوبے بھر میں کورونا وائرس سے کوئی موت واقع نہیں ہوئی جبکہ شہر کے سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں بھی کرونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد مزید کم ہو کر 78 ہوگئی ہے محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں کرونا وائرس کے مزید 57 تصدیق شدہ مریض سامنے آئیںہیں جس کے بعد شہر میں

کرونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 47 ہزار 88جبکہ پنجاب میں کرونا کے 172 تصدیق شدہ مریض سامنے آنے کے بعد صوبے بھر میں کرونا مریضوں کی مجموعی تعداد 92 ہزار 73 ہوگئی ہے اور اس طرح گزشتہ پانچ ماہ میں کرونا کے 81 ہزار 263 تصدیق شدہ مریض کرونا کو شکست دینے کے بعد گھروں کو جا چکے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us