18

24 گھنٹوں کے دوران ڈیڑھ ارب روپے مستحق افراد کے فون نمزز اور شناختی کارڈ نمبرز پر ٹرانسفر


لاہور( آن لائن )پنجاب حکومت کی جانب سے 24 گھنٹوں کے دوران ڈیڑھ ارب روپے مستحق افراد کے فون نمزز اور شناختی کارڈ نمبرز پر ٹرانسفر کردیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی

جانب سے 24 گھنٹوں کے دوران شفاف طریقہ کار استعمال کرتے ہوئے ڈیڑھ ارب روپے ٹرانسفر کر دیئے گئے ہیں۔ پیسے فون نمبرز اور شناختی کارڈ پر جاری کئے گئے۔عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ بائیو میٹرک تصدیق کرانے کے بعد یہ پیسے کسی بھی موبائل شاپ سے نکلوائے جا سکتے ہیں۔ یہ بات بھی قابل غور رہے وزیراعلی عثمان بزدار کی جانب سے ایک لاکھ 70 ہزار افراد کو فوری امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا اور افسروں کو جلدز از جلد ڈیٹا مرتب کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔تاہم عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ دیگر مستحق افراد کو بھی ڈیٹا مرتب کرکے جلدازجلد امداد فراہم کی جائے گیکورونا وائرس سے متعلق صوبے کی صورتحال کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 1ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا ہے کہ صوبے میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 1ہزار69ہے جبکہ 1مریض کی حالت تشویشناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ 563 مریض قرنطینہ سینٹرز میں ہیں جبکہ 506 مریض قرنطینہ میں نہیں ہیں۔ وزیراعلی

پنجاب نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا کہ اب تک 6مریض صحتیاب ہوکر اپنے گھر جاچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم صوبے میں کورونا کے ٹیسٹ کی صلاحیت کو بڑھا رہے ہیں اور اس مقصد کیلئے لیبز کو بی ایس ایل3 لیول پر اپ گریڈ کیا جارہا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us