3

24 گھنٹوں کے دوران 147 زلزلے


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) 2020ءکا سال ہر گزرتے دن کے ساتھ انسانوں کے لیے خوفناک ثابت ہو رہا ہے۔ پہلے کورونا وائرس کی وباءنے ہی دنیا بھر کے لوگوں کا جینا محال کر رکھا تھا اور اب 24گھنٹوں میں اتنے زیادہ ممالک میں زلزلہ آنے کی خبر آ گئی ہے کہ سن کر ہی آدمی دہل جائے۔ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں 100سے زائد ممالک سے زلزلے کی خبر رپورٹ ہوئی ہے۔ ان ممالک میں امریکہ، ارجنٹینا، فلپائن نیوزی لینڈ، یونان، انڈونیشیاءترکی، پرتگال انڈیا، میکسیکو و دیگر شامل ہیں۔کورونا وائرس، خودکشیوں کی خبریں، جہازوں کو حادثے اور اب اس سال کی نئی مصیبت زلزلوں پر سوشل میڈیا صارفین انگشت بدنداں ہیں۔ نمی سید نامی ایک لڑکی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ

”گزشتہ 24گھنٹوں میں 121زلزلے۔ یہ ہو کیا رہا ہے؟ ؟؟ یا اللہ معاف فرما دے۔“یوسف علی نامی شخص نے لکھا ہے کہ ”ہم نے کورونا وائرس کی وباءسے بچنے کے لیے گھروں میں رہنے کا فیصلہ کیا لیکن دیکھیںکہ ہمارے گھر بھی ہمارے لیے غیرمحفوظ ثابت ہونے لگے ہیں۔ گزشتہ 24گھنٹوں میں 100سے زائد ملکوں میں زلزلہ آیا ہے۔“جویریہ اصغر علی نامی لڑکی نے لکھا کہ ”گزشتہ 24گھنٹوں میں دنیا میں 121زلزلے۔ 2020ئ! اب بس کر دو۔“رپورٹ کے

مطابق سال 2020ءابھی آدھا گزرا ہے اور لوگ اس سے نفرت کرنے لگے ہیں اور دعائیں کر رہے ہیں کہ کسی طرح یہ سال بخیریت گزر جائے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us