18 3

25 ووٹ کاسٹ ہو نے کے بعد مہر تبدیل


اسلام آباد (ویب ڈیسک) چئیرمین سینیٹ کے انتخابات میں25 ووٹ کاسٹ ہو نے کے بعد مہر تبدیل کر دی گئی ۔ حکومت کی جانب سے چئیرمین سینیٹ کی نشست پر نامزد کردہ امیدوار صادق سنجرانی کے بیلٹ پیپر لینے پر ایوان میں ڈیسک بجائے گئے ۔ قبل ازیں پولنگ بوتھ سے کیمرہ بر

آمد ہونے کے بعد اپوزیشن کے مطالبہ پولنگ بوتھ تبدیل کیا گیا۔اس موقع پر چیئرمین سینیٹ کے حکومتی امیدوار صادق سنجرانی پارلیمنٹ کیفیٹریامیں مہمانوں کے ساتھ تصاویر بنواتے رہے۔جمعہ کو صادق سنجرانی کیفٹیریا پہنچے جہاں انہوں نے پی آر اے سمیت صحافی کمیونٹی کے تعاون پرشکریہ کا اظہار کیا۔پارلیمنٹ کیفیٹریا میں موجود دیگر سینیٹرز اور مہمانوں کی بھی صادق

سنجرانی سے ملاقات ہوئی، مہمان صادق سنجرانی کے ساتھ تصویریں کھنچواتے رہے۔ آج چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پولنگ تبدیل کرنے کا اپوزیشن کے مطالبہ کیا جس کے بعد پریزائڈنگ آفیسر کے حکم پر چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیئے پولنگ بوتھ تبدیل کر دیا گیا اور پولنگ بو تھ لکڑی کا بنا یا گیا ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us