9 8

26 مارچ سے قبل ہی (ن)لیگ کو جھٹکا دے دیا گیا


لاہور(نیوز ڈیسک ) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز 26مارچ کو نیب آفس میں پیش ہونگی۔اس حوالے سے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الر حمان نے اپنے

کارکنوں اور رہنماؤں کو نیب آفس پہنچنے کی ہدایات جاری کی ہوئی ہیں۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن ،جے یو آئی ف سمیت دیگر اتحادی جماعتوں کے ہزاروں کارکن نیب آفس کے باہر جمع ہونگے۔لیکن سیاست میں رونما ہونیوالی تبدیلی یعنی پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن

میں بڑھتے اختلافات کی روشنی میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں کی موجودگی مشکوک نظرآرہی ہے۔اس حوالے سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے

کارکنوں کا مریم نواز کی پیشی پر ساتھ جانے کا فیصلہ پارٹی کریگی ، جو بھی بہتر ہوگا وہی فیصلہ کیا جائیگا ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us