27 رمضان المبارک کے روز تاریخی فیصلہ


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) 27 رمضان المبارک کے روز تاریخی فیصلہ، گورنر پنجاب کے وژن کے تحت صوبے کی تمام جامعات میں قرآن پاک کی تعلیم ترجمے کیساتھ لازم قرار دے دی گئی، قرآن کلاسز لینے والے طلباء کو فی ہفتہ ایک کریڈٹ آور دیا جائے گا، تمام جامعات کے وائس چانسلرز نے فیصلے پر عملدر

آمد کروانے کی یقین دہانی کروا دی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ آج 27 رمضان المبارک کو تاریخ دن ہے، آج ان کا دیرینہ خواب پورا ہوگیا ہے۔گورنر پنجاب کا کہنا ہے کہ ان کے وژن کے تحت صوبے کی تمام جامعات میں قرآن پاک کی تعلیم ترجمے کیساتھ لازم قرار دے دی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب کی تمام جامعات کے وائس چانسلرز نے

یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ اس فیصلے پر عملدرآمد کروائیں گے۔ جامعات میں قرآن کلاسز لینے والے طلباء کو خصوصی طور پر فی ہفتہ 1 کریڈٹ آور دیا جائے گا۔یہاں واضح رہے کہ گورنر پنجاب نے ایک ماہ قبل قرآنی تعلیمات کا ماڈیول تیار کرنے کیلئے وی سی کمیٹی تشکیل دی تھی۔ کمیٹی میں جامعہ پنجاب، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اور یونیورسٹی آف لاہور کے وائس چانسلر شامل تھے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us